مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سمائل چیرٹی نے کمیونٹی میں اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات کئے:افضل خان
مانچسٹر:سمائل چیریٹی’’SMILE CHARITY‘‘کے روح رواں ابو بکر اور شہباز سرور کے تعاون سے مختلف کمیونٹی کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان ایک ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا،اس موقع پرمہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے ممبر برطانوی پارلیمنٹ و شیڈو وزیر برائے امیگریشن افضل خان نے کہا کہ مختلف کمیونٹیز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں سمائل چیرٹی کی کاوشیں قابل ستائش ہیں اور انہوں نے ہمیشہ کمیونٹی کے اندر اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں اور اس ٹورنامنٹ کے انعقاد سے واضع ہو گیا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ نوجوان نسل کو صحت مند سرگرمیوں میں ملوث کیا جائے تاکہ وہ ہر ممکن مدد کرنے کیلئے تیار ہیں جس سے کمیونٹی مستفید ہو سکے اور وہ پر امید ہیں کہ آئندہ ان سرگرمیوں کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا،اس ٹورنامنٹ میں برٹش آرمی،دی سکائوٹ ایسوسی ایشن،مانچسٹر سٹی کونسل اور پاکستانی آرگنائزیشن کی ٹیموں نے حصہ لیا،برٹش آرمی نے ابو بکر کو سول ایوارڈ سے نوازا جو کہ انہیں گزشتہ ہفتے کو دیا گیااس موقع پر جیتنے والی ٹیم اور دیگر کھلاڑیوں کو انعامات دیئے گئے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر