مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
زندگی کو دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کیا ہوا ہے: پیر ابو محمد مقصودمدنی
مانچسٹر:پاکستان کی مذہبی، روحانی اور سماجی شخصیت،اہلسنت والجماعت کے رہنما پیر طریقت، رہبر شریعت عشق رسولؐ کے غلام خدائی مخلوق کے حقیقی خدمت گار پیر ابواحمد محمد مقصودمدنی چند ماہ کیلئے بدین کی خاص درخواست پر یورپ اور برطانیہ کے دورہ پر پیرس پہنچ چکے ہیں وہاں سے میڈیا نمائندگان کو دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ انہوں نے اپنی زندگی کو دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کیا ہوا ہے اور سب کچھ رب العالمین کی رضا کیلئے بغیر کسی ذاتی لالچ کے کررہے ہیں،انہوں نے مزید کہاکہ جو حضرات ان سے مشورہ کرنا چاہتے ہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں ان کے مصائب کو حل کرنے کیلئے وضائف بارے بتائوں گا،آسانیاں اور مسائل کو حل کرنے والی رب کی ذات ہے،یاد رہے پیر ابواحمد محمد مقصودمدنی پاکستان کیش ہر فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں اور وہاں پر نادار، غریب مسکین اور بے سہارا بچیوں کیلئے ادارہ نورالسلام کے بانی ہیں جہاں پر تمام سہولیات کی فراہمی بلامعاوضہ ممکن بنائی جاتی ہے اور اب مسجد نورالسلام کی سنگ بنیاد رکھ دی گئی ہے اس سلسلے میں صاحب استعداد حضرات سے دل کھول کر مالی امداد کی بھرپور اپیل ہے دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر