مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ٹرمپ کا کومے پر ہیلری کے کیسز کی تفتیش جانبدار ایجنٹ سے کرانیکا الزام
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی خفیہ ادارے ایف بی آئی کی ساکھ پر سوالات اٹھا دیئے۔ ٹویٹر پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ جیمز کومے کے دور میں ایف بی آئی کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا، ہیلری کے کیسز کی تحقیقات ایک جانبدار ایجنٹ سے کروائی گئی۔مائیکل فیلن سے متعلق بیان پر بھی امریکی صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مائیکل فیلن نے روسی حکام سے ملاقات سے متعلق ایف بی آئی کے سامنے جھوٹ بولنے کا اقرار کیا تھا جس کے بعد ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ انہوں نے اسی بات پر مائیکل فیلن کو عہدے سے ہٹایا تھا۔