مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لبنانی گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنا شروع کر دیں
لاہور: لبنانی گلوکارہ امل حجازی کے گلوکاری سے ریٹائر ہونے اور اسلامی شعار کے مطابق زندگی گزارنے کے فیصلے نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ دو ہزار ایک میں کیرئر شروع کرنے والی امل اس صدی کی پہلی دہائی میں عرب دنیا کی اہم ترین سٹارز میں شمار ہونے لگیں لیکن انہوں نے پاپ گلوکاری چھوڑ کر ایک نعت کے ساتھ نیا کیرئر شروع کیا ہے اور اپنے نئے انداز کے ساتھ سوشل میڈیا پر نعت کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔انھوں نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر حجاب میں اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا اللہ نے انکی دعائیں قبول کر لیں۔انھوں نے لکھا کہ وہ کئی سال تک اپنے فن اور اپنے مذہب کے درمیان متصادم رہیں، وہ اس اندرونی کشمکش کے ساتھ جی رہی تھیں کہ اللہ نے انکی دعاؤں کو قبولیت بخشی۔