مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال
سری نگر: مقبوضہ کشمیر جیلوں میں قید کشمیریوں پر بہیمانہ تشدد کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مظالم کےخلاف حریت رہنماؤں نے وادی میں مکمل شٹرڈاؤن کی کال دی، سری نگرسمیت دیگر اضلاع میں تعلیمی ادارے، کاروبار اور دکانیں بند ہیں۔ کپوارا میں بھارتی فوج، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر گھروں پر دھاوابول دیا۔ ادھر کٹھ پتلی انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کر دیا۔