مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
رنویر ساتھ ہو تو پھر کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی:اداکارہ دپیکا پڈوکون
ممبئی: بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں بالی ووڈ انڈسٹری میں خاص مقام حاصل کیا، آج دپیکا کی اداکاری کے چرچے صرف بھارتی فلم انڈسٹری میں ہی نہیں بلکہ ہالی ووڈ میں بھی ہوتے ہیں۔ ہالی ووڈ سٹار ون ڈیزل کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی دپیکا کی ون ڈیزل کے ساتھ دوستی کے بھی کافی چرچے رہے ہیں لیکن دپیکا کی رنویر سے دوستی کی بات ہی الگ ہے۔ دپیکا کا کہنا ہے کہ جب میں اور رنویر ایک ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی ، میں نے کبھی ایسا کچھ نہیں کرنا چاہا جو وقت کی قید میں ہو۔ میرا یقین ہے کہ رشتے خود ہی راستہ بناتے ہیں، جہاں تک میرے اور رنویر کے تعلق کی بات ہے تو یہ ایک دن اپنے طریقے سے خود واضح ہو جائیگا۔