مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ کرینہ کپور اپنی بڑی بہن کرشمہ کپور کے ماضی کا سچ منظر عام پر لے آئیں
ممبئی: اداکارہ کرینہ کپور نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کا واقعہ بیان کرتے ہوئے اپنی بڑی بہن کرشمہ کپور کے بارے میں انتہائی اہم انکشاف کیا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بچپن کا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا میری بڑی بہن کرشمہ کپور نے بھی اپنا کیریئر بنانے کیلئے بہت محنت کی ،ابتدا میں کرشمہ کی بہت سارے فلمسازوں اور ہدایتکاروں کی جانب سے حوصلہ شکنی کی گئی ،ایک بار میں نے رات میں کرشمہ کو والدہ کیساتھ دیکھا کہ کرشمہ زور زور سے رو رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ اسکی کئی ہدایتکاروں نے حوصلہ شکنی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں نہیں چل سکتی۔ اس وقت سب لوگوں نے کرشمہ کا ساتھ چھوڑ دیا تھا لیکن میری والدہ نے اس کی ہمت بندھائی اور کہا کہ وہ ضرور بالی ووڈ میں کامیاب ہوگی۔