مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں
لاس اینجلس:امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔انہوں نے برازیلین ماڈل جزیل بن چن سے 15 سالہ اعزاز چھین لیا اورکینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی فوربز کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔انہوں نے ایک سال میں تقریباً سوا دو ارب روپے کما ئے ۔ کینڈل جینر کی فیشن شوز کے علاوہ ٹی وی ریئلٹی شو ملبوسات اور سوشل میڈیا پروموشنز سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی شامل ہے ۔برازیلین ماڈل جزیل بن چن 15سال میں پہلی باراس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئی ہیں، جن کی آمدنی تقریباً ایک ارب 7کروڑ 50لاکھ رہی۔