مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
قومی اسمبلی میں بل مسترد ہونا پاکستانی نوجوانوں کیلئے حوصلہ شکن پیغام ہے:عمران خان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں بل مسترد ہونے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں اخلاقی اقدار بنیادی اصول ہے لیکن آج مسلم لیگ ن نے اخلاقی اقدار کی نفی کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ردعمل میں عمران خان کا کہنا تھا کہ لیگی اراکین پارلیمنٹ نے ثابت کیا کہ ان کا مقصد صرف شریف مافیا کی کرپشن کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔