مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے تقریب کے دوران صحافیوں پر برس کر رو پڑیں
ممبئی:سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے تقریب کے دوران میڈیا نمائندوں کی بدتمیزی پر برس پڑیں بعد ازاں بدنظمی دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو بھی آگئے جسکے بعد وہ اپنی والدہ اور بیٹی کیساتھ تقریب سے چلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایشوریہ رائے کو ممبئی کے سبربن ہسپتال میں بچوں کیلئے منعقدہ ایک تقریب میں مدعو کیا گیا تھا جس میں وہ اپنی والدہ اور بیٹی آرادھیا کیساتھ شریک تھیں۔ اس موقع پر ایشوریہ نے بچوں سے ملاقات کی اور خوشگوار انداز میں ان سے بات چیت کرتی رہیں اسی دوران فوٹوگرافرز نے ایشوریہ اور خاص طور پر انکی بیٹی کی تصاویر اتارنے کی کوشش کی تو اس میں دھکم پیل شروع ہوگئی اس موقع پر ایشوریہ بلند آواز میں میڈیا نمائندوں کو پرسکون ہونے کی اپیل کرتی رہیں اور جب وہ خاموش نہ ہوئے تو بے بسی کے عالم میں ایشوریہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے جسکے بعد وہ اپنی والدہ اور بیٹی کیساتھ تقریب سے چلی گئیں ۔