مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مس انٹرنیشنل کا مقابلہ انڈونیشیا کی حسینہ کے نام،تاج،گاؤن پہنتے کائلی وزوسا کی خوشی دیدنی
ٹوکیو: ٹوکیو میں مس انٹرنیشنل کا مقابلہ انڈونیشیا کی حسینہ نے جیت لیا ، تاج اور گاؤن پہنتے کائلی وزوسا کی خوشی دیدنی تھی ۔ ٹوکیو میں مس انٹرنیشنل کا مقابلہ سجا جہاں دل لوٹنے والی اداؤں کے ساتھ ایک سے بڑھ کر ایک حسینہ ریمپ پر اتری تاہم مس انٹرنیشنل کا تاج انڈونیشیا کی کائلی ورزوسا کے سر سجا ۔ خوبرو حسینہ نے 68 حسیناؤں کو پیچھے چھوڑا ۔ تاج اور گاؤن پہنتے کائلی ورزوسا کی خوشی دیدنی تھی ، مس انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ یقین نہیں آ رہا ، ایک خواب تھا جو حقیقت بن گیا ۔