مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بڑھتے وزن سے متعلق سوال پرڈرٹی گرل ودیا بالن کا رپورٹر کو منہ توڑ جواب
ممبئی: بالی و وڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن کو اپنے بڑھتے ہوئے وزن پر عجیب و غریب سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تاہم انہوں نے نہایت تحمل سے اس کا جواب دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران رپورٹر نے ودیا بالن سے سوال کیا کہ ”کیا وہ اسی طرح خواتین کے گرد گھومنے والی فلمیں کرتی رہیں گی یا پھر وزن کم کر کے گلیمرس کردار ادا کرنے کے بارے میں سوچیں گی “اس سوال پر ودیا پہلے تو کچھ دیر کے لیے حیران پریشان رہ گئیں، تاہم انہوں نے جواب دیا کہ ان دونوں باتوں کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ کہ وہ اپنے کام سے مطمئن ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو وزن کی زیادتی کے حوالے سے اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔