مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ سوہا علی خان لکھاری بن گئیں، کتاب جلد شائع کی جائے گی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کی کتاب کا نام "دی پیرلز آف بینگ موڈیریٹلی فیمس" ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوہا علی خان کا کہنا تھا لوگوں کو میرے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں ہیں کہ میں کس طرح کی انسان ہوں، میری تربیت کیسے کی گئی۔ انہوں نے کہا میں ایک ایسی فیملی سے تعلق رکھتی ہوں جہاں ہر کوئی سپرسٹار ہے۔