مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اسحاق ڈار اور اہلخانہ کی مزید 2 جائیدادیں آشکار، چیئرمین نیب نے منجمد کر دیں
اسلام آباد:نیب نے چیئرمین نیب کے فیصلے پر احتساب عدالت سے مہر تصدیق ثبت کرانے کیلئے درخواست بھی دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہالیڈے پارک رائیونڈ لاہور میں پلاٹ نمبر 33 اور 34 ہجویری ٹرسٹ کے نام ہیں۔ پرپراٹی نمبر 92 بی گلبرک تھری ہجویری فاؤنڈیشن کے نام منتقل کی گئی ہے اور دونوں اثاثوں کے اصل مالک اسحاق ڈار ہیں لہٰذا احتساب عدالت اسحاق ڈار کی دونوں پراپرٹیز کو منجمد کرنے کی منظوری دے۔