مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکار رشی کپور کو مسئلہ کشمیر پر ٹویٹ سے تنقید کا سامنا
لاہور: 65سالہ بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ اس بار انہوں کشمیر پر ایک ٹویٹ کی، جس کے بعد ان پر تنقید سلسلہ شروع ہو گیا۔ سوشل میڈیا میں اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان ضرور دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ بیان فاروق عبداللہ کے بیان پر دیا جنہوں نے کہا تھا کہ پاکستان کے پاس موجود کشمیر پاکستان کا ہے اور مقبوضہ کشمیر بھارت کا ہے۔رشی نے 70سال پرانے مسئلے کو چٹکی بجاتے ہی حل کر دیا لیکن ان لاکھوں کشمیریوں کے خون کو بھول گئے جنہیں بھارت کی قابض فورسز نے شہید کیا۔