مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی فنکارہ میگھا کی برطانیہ آمد،مختلف شہروں میں فن کا مظاہرہ کرینگی
مانچسٹر:پاکستان فلم،ڈرامہ اور سٹیج کی نامور فنکارہ میگھا ثقافتی دورہ پر برطانیہ پہنچ چکی ہیں وہ مختلف شہروں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ برطانیہ میں پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے تشریف لائی ہیں جب بھی یہاں آنے کا اتفاق ہوتا ہے ہم وطن خلوص نیت سے ملتے ہیں اور محبت و شفقت سے پیش آتے ہیں،مہمان نوازی قابل تعریف ہوتی ہے جس طرح حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اس سے زیادہ اچھا کام کرنے کا دل کرتا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ برطانیہ بھر میں ایک بڑی تعداد مادر وطن سے تعلق رکھنے والوں کی موجود ہے وہ پر امید ہیں کہ مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے تمام شو میں عوام کی ایک بڑی تعداد ضرور شرکت کرے گی اس سے ہم وطنوں سے ملاقات بھی ہو جائے گی،انہوں نے کہا کہ ہم سب کی پہچان پاکستان ہے اس کی سر بلندی کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر