مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
حلقہ بندیوں پر اختلافات کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں: شاہد خاقان عباسی
مانچسٹر ... وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے مانچسٹر ایئرپورٹ سے وطن واپس روانہ ہوگئے، ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے اگر جاری اختلافات کو سیاسی جماعتوں نے اگر باہمی اتفاق رائے سے حل نہ کیا تو آئیندہ سال ہونے والے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بارے ایک سوال کے جوان میں انکا کہنا تھا کہ ان کی تیمارداری کی اور وہ مکمل صحتیابی کے بعد وطن واپس آجائینگے۔ پارٹی کے باہمی اختلافات بارے انکا کہنا تھا مسلم لیگ ن میں کوئی بڑا اختلاف نہیں جمہوری روایات کے مطابق چھوٹی موٹی باتوں پر اختلاف رائے کو پارٹی قائد میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں ختم کرلیئے جائیں گے۔ (رپورٹ: فیاض بشیر )