مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پرنس آف کیمبرج کی رونمائی
لندن۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نومولود شہزادے کو منگل کی شب اسپتال باہر لیکر آئے اور اسکی رونمائی کرائی،اس موقع پر شاہی جوڑا نہایت ہی خوش و خرم نظر آرہا تھا۔ انھوں نے اس موقع پر صحافیوں کے بعض سوالات پر ریمارکس بھی دیئے۔ اس موقع پر شہزادے کے والد پرنس ولیم نے کہا کہ ابھی نام رکھنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ،تاہم بتایا جارہا ہے کہ اسے پرنس آف کیمبرج کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔دریں اثنا ء شہزادی کیٹ مڈلٹن کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جس کے بعد شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بچے کو لیکر شاہی محل روانہ ہوگئے۔