مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ہوتی ہے: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا
ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ میرے لئے کسی فلم میں ساتھی اداکار کو گمراہ کرنے یا بہکانے والے مناظر عکسبند کرانا بہت مشکل لگتا ہے۔ سوناکشی نے کہا کہ وہ ایک اچھی اداکارہ ہیں لیکن انہیں فلم "اتفاق" میں سدھارتھ کے ساتھ ہی نہیں بلکہ کسی بھی فلم میں گمراہ اور بہکانے والے مناظر کی عکسبندی میں پریشانی ہوتی ہے۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ہر اداکار میں کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور ہوتی ہے جسے کرنے میں اسے مشکل یا پریشانی پیش آتی ہے چاہے وہ کامیڈی ہو یا جذباتی مناظر ہوں۔