مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دینا واڈیا کے دنیا سے جانے پر بے انتہا افسوس ہے:بالی ووڈ سپر سٹارپریتی زنٹا
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی بیٹی دینا واڈیا کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے ۔گزشتہ روز دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں۔ دینا واڈیا کے انتقال پر اداکارہ پریتی زنٹا نے ٹوئٹر پرتعزیت کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں دینا واڈیا کے دنیا سے جانے پر بے انتہا افسوس ہے ، میں دینا واڈیا سے ملاقات کرنے پر خود کوخوش قسمت سمجھتی ہوں وہ بہت اچھی خاتون تھیں۔ اداکارہ کا دینا واڈیا سے متعلق اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے مزیدکہنا تھا وہ بہت اچھی خاتون تھیں اور تاریخ سے متعلق انہیں بہت زیادہ معلومات تھی۔ دینا اوران کے والد محمد علی جناحؒ میں بے تحاشا مماثلت تھی ،میں نے اس سے پہلے دولوگوں میں اتنی زیادہ مماثلت کبھی نہیں دیکھی۔اداکارہ نے کہا جب میں آخری بار دینا واڈیا سے ملی تو وہ مجھ سے آئی پی ایل میچ سے متعلق جاننا چاہتی تھیں، وہ میری زندگی میں بہت زیادہ دلچسپی لیتی تھیں اور مجھے بھی انکے پاس بیٹھ کر ان کی باتیں سننا اچھا لگتا تھا۔