مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
افغان: کابل میں دھماکا، 13 افراد ہلاک،ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ابتدائی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعے میں 13 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں تاہم دھماکے کی شدت کی وجہ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ دھماکا دارالحکومت کابل کے ایک سفارتی علاقے وزیر اکبر خان میں ہوا۔ دہشتگردی کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی افغان سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے میں پہنچ کر اسے سیل کر دیا جبکہ امدادی ٹیموں نے ایمبیولینسوں کے دھماکے میں ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے، تاہم ان میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔