مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی کی 272 نشستیں برقرار رکھنے پر متفق ہو گئیں
اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر گفتگو کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا کہ قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستیں برقرار رہیں گی۔سپیکر ایاز صادق کہتے ہیں نئی مردم شماری کے مطابق، آبادی کی بنیاد پر حلقہ بندیوں میں توسیع ہو گی۔ وفاق، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی نشستیں بڑھ جائیں گی۔ایاز صادق نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بل رواں اجلاس میں ہی منظور کرا لیا جائے گا، کہتے ہیں مختلف جماعتوں کے اعتراضات پر نظرثانی کر رہے ہیں، کل تحصیل لیول کا ڈیٹا بھی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا جس کے بعد معاملے پر مزید غور کے بعد حتمی فیصہ کریں گے۔