مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی رضا کارانہ نس بندی منصوبے کا انکشاف
پیرس: بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی رضا کارانہ نس بندی منصوبے کا انکشاف ہوا ہے ۔ یہ منصوبہ پناہ گزینوں کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں 20 ہزار روہنگیا خواتین حاملہ ہیں اور 600 سے زائد خواتین بچوں کو جنم دے چکی ہیں ۔ بنگلہ دیشی خاندانی منصوبہ بندی کے سربراہ گوٹی بھاٹیا چاری نے کہا کہ روہنگیا قوم میں پیدائش کے کنٹرول بارے بہت کم آگاہی ہے ۔ بنگلہ دیش میں ان پناہ گزینوں کی تعداد کنٹرول کی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں کچھ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔