مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیرِ اعظم بارنبی جوئس نا اہل قرار
سڈنی: آسٹریلیا کی ایک ہائی کورٹ نے نائب وزیرِ اعظم بارنبی جوئس کو دہری شہریت کی وجہ سے نا اہل قرار دے دیا، انکی نااہلی سے حکومت گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ رواں برس جولائی میں ہوئے انتخابات میں بارنبی اور 4 دوسرے ارکانِ پارلیمان کا انتخاب غلط ہے، آسٹریلیا کے آئین کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افراد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے، بارنبی کے پاس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ شہریت تھی۔ ان کی نااہلی سے حکومت کو حاصل ایک نشست کی برتری ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد سے اسے شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔