مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال کی طرف سے نسیم اشرف اور قاری محمد بلال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کرنے کی خبروں کو افواہ قرا ر دے دیا
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دسمبر میں شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ ہم دسمبر میں شادی کرنے والے ہیں۔ دلہن اور دولہا بن کر فوٹو شوٹ کروانے اور حقیقی زندگی میں ایسا ہونے میں بہت فرق ہے جبکہ شادی کے بجائے ابھی تمام تر توجہ کیریئر پر موکوز ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما رواں سال دسمبر میں شادی کرنے والے ہیں۔