مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں کپتان محمد منیر میموریل والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد،مانچسٹر کی جیت
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جنس کی تبدیلی کے بعد گوری اروڑہ کی پہلی بار کسی ٹی وی پروگرام میں شرکت
ممبئی: میل ماڈل سے جنس تبدیل کروا کر خوبرو حسینہ میں تبدیل ہونے والی ادکارہ نے پہلی بار کسی ٹی وی پروگرام میں شمولیت اختیار کی، اداکار کا کہنا تھا کہ یہ ٹرانسفارمیشن بہت مشکل تھی، اس کے لیے انہیں بہت محنت کرنی پڑی تاہم وہ اس پر خوش ہیں۔ اس موقع پر انہیں ایم ٹی وی کے رائیلٹی شو کے دوسرے مرحلے تک رسائی دے دی گئی، جہاں گوری ماڈلنگ کے رنگ بکھیریں گی۔ یاد رہے کہ اس رائیلٹی شو میں جج کے فرائض ملائیکہ اروڑا دے رہی ہیں۔