مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کا استحکام ضروری،امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن
نئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے، جہاں انہوں نے بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر ٹرمپ کی ایشیا پالیسی اور انسداد دہشت گردی پر بات کی گئی۔ مشرکہ پریس کانفرنس میں ٹیلرسن نے کہا کہ امریکا خطے میں بھارت کے اہم کردار کا حامی ہے تاہم خطے میں استحکام کے لئے پاکستان میں استحکام ہونا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شدت پسندی سے خود پاکستان کے وجود کو بھی خطرہ لاحق ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے بعد ازاں ہندوستان کے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے بھی اہم ملاقات کی گئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دور طرفہ تعلقات کے فروغ، خطے کی صورتحال خصوصاً پاکستان اور اور افغانستان کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔