مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
محنت کے بل بوتے پر انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی:اداکارہ پرینیتی چوپڑا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ مجھے کیریئر کے آغاز میں پریانکا چوپڑا کی کزن کے طور پر جانا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پریانکا چوپڑا کی کزن ہونے پر فخر ہے لیکن مجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر فلم انڈسٹری میں جگہ بنائی ہے اور میری اب ایک الگ شناخت بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اب مجھے پریانکا کی کزن کے طور پر نہیں جانتے بلکہ ایک اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں۔