مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی نئی تصاویر سامنے آ گئیں
ممبئی: بھارت میں دیوالی کے موقع پر اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں، دونوں پچھلے دنوں ایک کمرشل میں بھی اکٹھے نظر آئے تھے۔ ایک تصویر میں دونوں کو ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس سے پہلے دونوں نے ایک کمرشل میں بھی اکٹھے کام کیا تھا جس میں دونوں کی جوڑی خوب سج رہی تھی اور ان کے مداحوں نے ان کی باہمی کیمسٹری کو پسند کیا تھا۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما پچھلے کچھ برسوں سے دوست ہیں، بھارت کے کئی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کے دوران بھی انوشکا، کوہلی کی بیٹنگ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم میں موجود ہوتی ہیں۔دنیا بھر میں شائقین دونوں کی دوستی کے حوالے سے کسی بھی نئی خبر کے منتظر رہتے ہیں۔