مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ، پاکستانیوں سمیت 11 غیر ملکی مزدور ہلاک
کوالالمپور: مقامی میڈیا کے مطابق جارج ٹاؤن کے علاقے میں مزدور کام میں مصروف تھے جب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ مزدور مٹی تلے دب گئے۔ امدادی کارکنوں نے گیارہ مزدوروں کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ تین کو بچا لیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کے علاوہ انڈونیشیا، بنگلا دیش اور میانمار کے مزدور شامل ہیں۔