مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کامیابی کی قیمت چکانا پڑتی ہے،بلندی پرمسٹر رائٹ کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے:دیپیکا پڈوکون
ممبئی: بالی ووڈ کی موجودہ ڈریم گرل دیپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں نو سال سے صف اول کی ہیروئنز میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کامیابی کے اس سفر میں پیش آنے والی مشکلات پر لب کھولے اور کہا کہ کامیابی کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔ بلندی پر ہوں تو مسٹر رائٹ کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ایسا جیون ساتھی جو آپ کی کامیابی کو ہینڈل کر سکے اور اسے سمجھ سکے۔ خیال رہے کہ دیپیکا پڈوکون کا نام پہلے رنبیر کپور کے ساتھ، پھر سدھارتھ مالیہ اور پچھلے تین سال سے رنویر سنگھ کے ساتھ لیا جا رہا ہے لیکن دیپیکا آج بھی اپنے مسٹر رائٹ کی تلاش میں ہیں۔