مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
میلانیا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر پہنا لباس عطیہ کر دیا
نیویارک: امریکی خاتون اول نے صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر پہنا ہوا لباس نیشنل میوزیم آف امریکن ہسٹری کو عطیہ کر دیا۔ تقریب میں صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے رقص پیش کیا جس میں نائب صدرمائیک پنس اور ان کی اہلیہ نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ میلانیا ٹرمپ کے تاریخی گاؤن کو 26 دوسری فرسٹ لیڈیز کے ملبوسات کے ساتھ محفوظ کیا جائے گا۔