مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
افغانستان میں ایک اور ڈرون حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی
کابل:ذرائع کے مطابق، پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان صوبے پکتیا کے علاقے جوارے سر میں ایک اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔ یاد رہے کہ امریکہ نے ایک دن کے وقفے کے بعد افغانستان میں پھر ڈرون حملہ کیا ہے جو گزشتہ تین روز میں ہونے والا چوتھا ڈرون حملہ ہے۔ امریکی ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کے 2 کمانڈر بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ دونوں کمانڈروں کی شناخت زندانی اور عبدالرحمان گٹوزئی کے نام سے ہوئی ہے۔