مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا لباس تنقید کی زد میں، مداح بھڑک اٹھے
لاہور: رنگوں اور فیشن کی دنیا شوبز سے وابستہ فنکار کئی بار اس طرح کے کپڑے زیب تن کرتے ہیں جو کسی کو ایک نظر نہیں بھاتے، ایسا ہی معروف بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ بھی ہوا جب انہوں نے سبز رنگ کا بھڑکیلا لباس پہنا جس کے بعد مداحوں نے ان کی خوب کلاس لی، اور فیشن کی دنیا سے وابستہ دیپیکا کو کھری کھری سنا دی اور انہیں فیشن کے ڈھنگ بھی بتا دیئے۔