مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ بیت المقدس:یہودیوں کیلئے 1600نئے مکانوں کی تعمیر کی تیاری
مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ بیت المقدس میں گیوات ھمٹوز یہودی کالونی میں مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ، اس منصوبے سے القدس اور غرب اردن میں جغرافیائی ربط کو ختم کرنے کی راہ ہموار ہو گی جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب صدارت کے بعد اس کالونی میں مکانات کی تیاری کا یہ پہلا موقع ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گیوات ھمٹوز نامی یہودی کالونی میں مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب صدارت کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب اس کالونی میں سیکڑوں مکانات کی تیاری کی جا رہی ہے ، ان مکانات کی منظوری پہلے دی جا چکی ہے ۔