مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی سفیر محمد طارق ضمیر کی سویڈن کے بادشاہ کارل گستاو سے الوداعی ملاقات
سٹاک ہوم :سفیر پاکستان عزت مآب جناب محمد طارق ضمیر نے سویڈن کے بادشاہ کارل گستاو سے شاہی محل میں الوداعی ملاقات کی۔ سفیر پاکستان سویڈن میں اپنا تین سالہ دور سفارت مکمل ہونے پر وطن واپس جانے سے قبل اس سرکاری ملاقات کے لئے سٹاک ہوم میں واقع شاہی محل گئے۔ بدھ کے روز ہونے والی اس الوداعی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ سویڈن کے بادشاہ کارل گستاو نے سفیر پاکستان کی شکریہ ادا کیا اور توقع ظاہر کی دونوں ممالک موجودہ دوستانہ تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے۔سفیر پاکستان جناب محمد طارق ضمیر اس ماہ کے آخر میں واپس وطن ورانہ ہوجائیں گے۔