مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لاس ویگاس: میوزک فیسٹیول کے دوران فائرنگ، 58 ہلاک، 515 زخمی
لاہور: امریکہ میں شوٹنگ کا خوفناک ترین واقعہ پیش آیا۔ حملہ آور نے میوزک کنسرٹ کو مقتل گاہ بنا ڈالا، ملزم کی شناخت 64 سالہ سٹیفن پیڈوک کے نام سے ہو گئی جس نے کنسرٹ وینیو سے منسلک ہوٹل کی چھت سے شرکاء پر فائر کھول دیا، پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق امریکی گلوکار جیسن الدین کا کنسرٹ جاری تھا کہ اچانک فائرنگ شروع ہو گئی اور کھلبلی مچ گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم کے کمرے سے متعدد ہتھیار برآمد ہوئے ہیں، ایک مشکوک خاتون کی تلاش بھی جاری ہے جو ممکنہ طور پر حملہ آور کی ساتھی ہو سکتی ہے، حکام لاس ویگاس شوٹنگ کو حالیہ تاریخ کا بد ترین واقعہ قرار دے رہے ہیں۔