مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کیٹیلونیہ میں ریفرنڈم: شہریوں کی پولیس سے جھڑپیں، درجنوں زخمی
میڈرڈ/بارسلونا: سپین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پولیس افسران نے پولنگ کا آغاز ہوتے ہی بیلٹ پیپرز اور باکس ضبط کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ پولیس ووٹروں کو کیٹیلونیا کے صدر مقام بارسلونا کے پولنگ سٹیشنوں میں داخلے سے روک رہی ہے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔کیٹیلونیا کے رہنماء کارلس پوئیمونٹ نے پولیس کی طرف سے طاقت کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سپین کی طرف سے تشدد کا استعمال غیرمنصفانہ ہے اور وہ لوگوں کو روکنے میں ناکام رہے گی۔ سپین کی خودمختار ریاست کیٹیلونیہ کے حکام کہتے ہیں کہ بیلٹ باکس تیار ہیں اور ان کا اندازہ ہے کہ ٹرن آؤٹ بہت زیادہ ہو گا۔واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے ریفرنڈم روکنے کا اعلان کر رکھا ہے اور عدالت نے بھی اس ریفرنڈم کو غیرقانونی قرارد دے دیا ہے۔