مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ کی اداکارہ ودیا بالن ٹریفک کے حادثے میں بال بال بچ گئیں
ممبئی: اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ ودیا بالن ایک میٹنگ کیلئے باندرا جا رہی تھیں کہ راستے میں ایک اور گاڑی نے پیچھے سے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری۔ حادثے میں گاڑی کو تو نقصان پہنچا لیکن خوش قسمتی سے اداکار ہ بال بال بچ گئیں۔ اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور حادثے میں انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔ خیال رہے اداکارہ آج کل اپنی فلم تمہاری سلو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ ویڈیو جوکی کا کردار ادا کریں گی۔