مقبول خبریں
برطانیہ کے ابھرتے ہوئے گلوکار عثمان فاروقی کے گانے جلوہ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بلوچستان کے بغیر پاکستان نامکمل، نوجوان ریاست مخالف پروپیگنڈا سے متاثر نہ ہوں:آرمی چیف
راولپنڈی:آئی ایس پی آر کے مطابق، طلباء اور اساتذہ سے بات کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ نوجوان نسل پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، نوجوان قومی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں اور ریاست مخالف پروپیگنڈے سے متاثر نہ ہوں کیونکہ ریاست مخالف عناصر یہ پروپیگنڈا غیرملکی دشمن ایجنسیوں کے تعاون سے کر رہے ہیں۔آرمی چیف نے طلباء سے کہا کہ اپنی تعلیم پر توجہ دیں، محنت کریں اور منفی خیالات کو ذہن میں جگہ نہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی نوجوان نسل بہت باصلاحیت ہے اور پاکستان کا مستقبل بھی بلوچستان کی نوجوان نسل سے وابستہ ہے۔