مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
نامناسب لباس پہننے پر ملائیکہ اروڑا کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا
نئی دہلی:ماہرہ خان کے بعد بھارتی اداکا رہ ملائیکہ اروڑا کی نا منا سب کپڑے پہنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جس کے بعد صارفین نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور معروف اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بھرپور تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بھی متازع لباس پہننے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اڑورا کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صارفین کی جانب سے کہا گیا کہ اپنی عمر کے حساب سے کام کرو، ایک بچے کی ماں ہو کچھ تو شرم کرو وغیرہ جیسے کمنٹس دیئے جا رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق روسی ماڈل کو اعزاز دینے کی تقریب بھارت کے مشہور امیر جوڑے نیتا اور مکیش امبانی نے منعقد کروائی جس میں گلیمر اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے بھی شرکت کی اور اس موقع پر مشہور برانڈ کا ڈریس زیب تن کیا، لیکن سوشل میڈیا صارفین کو یہ نامناسب ڈریس ایک نظر نہ بھایا اور تنقید کی بوچھاڑ کر دی۔