مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نواز شریف کی شہباز سمیت لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں، جلد برطانیہ جانے کا امکان
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جاتی امراء میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت متعدد اہم لیگی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران بات کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ عدالتوں کا سامنا کرینگے اور ووٹ کا تقدس بحال کرانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔سابق خاتون اول اور میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز ان دنوں لندن میں زیرعلاج ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف عنقریب اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے ایک بار پھر برطانیہ سدھار جائیں گے۔آج سابق وزیر اعظم نواز شریف رائے ونڈ سے برطانوی کونسل خانے پہنچے جہاں انہوں نے برطانوی ویزے کی توسیع کیلئے درخواست جمع کرائی۔