مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نئی امریکی پالیسی مسترد، پاکستان نے امریکہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جنوبی ایشیاء سے متعلق نئی امریکی پالیسی پر امریکہ کو اپنا مؤقف بتا دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے پارلیمانی قرارداد اور قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات امریکی سفارتخانے کو بھجوا دی گئی ہیں۔دوسری جانب، پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے درمیان رواں ہفتہ ہونے والی ملاقات اب اکتوبر کے وسط تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، سلامتی کمیٹی امریکی حکام سے ہونے والے اب تک کے رابطوں کی روشنی میں سفارشات تیار کرے گی جو وزرائے خارجہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔