مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بد صورت کہنے کا انجام،روسی ماڈل نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کی پٹائی کر دی
لاہور: بد صورت کہنے کا انجام، روسی سنگر ایلینا ین نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کی کیمروں کے سامنے پٹائی لگا دی، ٹی وی ہوسٹ رومن ایک ایوارڈ شو کی میزبانی کر رہے تھے جس میں ان کی سابقہ گرل فرینڈ بطور مہمان شرکت کر رہیں تھیں تاہم رومن کی جانب سے ایلینا کے لباس کو تمسخر کا نشانہ بنایا گیا جس پر انہیں غصہ آگیا اور انہوں نے رومن پر ہاتھ اٹھا دیا۔ مذاق سے شروع ہونے والی اس لڑائی کی وجہ سے میزبان کو قدرے ناگورای کااحساس ہوا اور انہوں نے بھی ایلینا کو دھکا دے مارا۔