مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جاپانی وزیر اعظم کا ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا اعلان
لاہور: ٹوکیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاپانی وزیر اعظم شیز وایبے کا کہنا تھا کہ کہ وہ جمعرات کو ایوان زیریں تحلیل کر دیں گے تاکہ ملک میں قبل از وقت انتخابات ہو سکیں۔ شیز وایبے شمالی کوریا کےخلاف سخت مؤقف رکھتے ہیں، جن کا فائدہ انہیں نئے پارلیمانی الیکشن میں ہو سکتا ہے۔ کامیاب ہونے کی صورت میں شیزو ایبے کا اقتدار 2021ء تک بڑھ جائے گا اور وہ ملک کے سب سے طویل عرصے تک رہنےوالے وزیر اعظم بن جائیں گے۔