مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت قرار
ممبئی:بھارتی ووگ میگزین نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت قرار دے دیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ووگ میگزین نے اپنے 10 سال مکمل کرنے پر ایوارڈ تقریب منعقد کی جس میں بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ، ایشوریہ رائے ، شاہ رخ خان ، گوری خان و دیگر شامل تھے ،اس موقع پر بالی ووڈ ایشوریہ رائے بچن کو اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت جبکہ اداکار شاہ رخ خان کو دہائی کے بہترین انٹرٹینر کا ایوارڈ دیا گیا ، تقریب میں سونم کپور کو بہترین فیشن آئیکون کا ایوارڈ دیا گیا ۔