مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمارے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا، شمالی کوریا کا الزام
نیویارک: شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے ملک کیخلاف اعلانِ جنگ کر رکھا ہے، اگر ایسا ہوا تو ہمارے پاس امریکی طیاروں کو مار گرانے کا مکمل اختیار ہے۔نیویارک میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ری یونگ ہو کا کہنا تھا کہ دنیا یہ بات ضرور یاد رکھے کہ یہ امریکا ہی ہے جو جنگ میں پہل کرے گا۔ اگر امریکی طیاروں نے ہماری حدود میں گھسنے کی بھی کوشش کی تو ہم انھیں مار گرائیں گے۔