مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ماضی کی سپر ہٹ اداکارہ امیشا پٹیل کے شخصیت میں حیران کن تبدیلی
لاہور: ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل 2000ء کی دہائی تک کئی بار بڑی سکرین کی زینت بنیں، تاہم آجکل وہ بہت کم دکھائی دیتیں ہیں۔ انہوں نے اپنی پہلی فلم اداکار ہرتیک روشن کیساتھ کی تھی کہو نا پیار ہے ، جس نے غیر متوقع طور پر اپنے آپ کو ہٹ فلم ثابت کیا تھا۔اس فلم کے بعد ہرتیک روشن تو کامیابیاں سمیٹے رہے تاہم امیشا کے کیرئر میں دوبارہ اس سے زیادہ ہٹ فلم نہیں آئی۔