مقبول خبریں
پاکستان کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ،ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ و دیگر کی پریس کانفرنس
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جرمن انتخابات:انگیلا میرکل ایک مرتبہ پھر انتخابات جیتنے میں کامیاب
برلن: جرمن پارلیمنٹ کی 631 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق انگیلا میرکل آج مورخہ 24 اپریل 2017ء کو منعقد ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے چوتھی مرتبہ چانسلر بن جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 2013ء کے مقابلے میں ووٹنگ کا تناسب75.6 فیصد رہا جو چار سال قبل 2013ء کے انتخابات میں 71 فیصد تھا۔میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین نے ان انتخابات میں 32.5 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کی اتحادی جماعت سوشل ڈیموکریٹک نے 20 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ دوسری جانب جرمنی میں اسلام مخالف سیاسی جماعت اے ایف ڈی 13.5 فیصد ووٹ حاصل کر کے ملک کی تیسری بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔