مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مجھے ویرات کوہلی کا کھیل بہت پسند ہے:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور
ممبئی: نڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انھیں ویرات کوہلی کا کھیلنے کا سٹائل بہت پسند ہے، وہ میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر اور کوہلی کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا وہ ابھی سے سچن ٹنڈولکر کے جانشین نہیں بن چکے ہیں؟ انڈین کپتان ویرات کوہلی کی کارکردگی کی وجہ سے ہی ہماری ٹیم تسلسل کے ساتھ میچوں میں فتح اپنے نام کرتی جا رہی ہے۔